Senior Journalist Arif Nizami Passed Away in Lahore

Senior Journalist Arif Nizami Passed Away in Lahore

Posted on

This latest video / vlog was live streamed / telecast today in “Capital TV” Full HD. The video clips / vlog Today’s theme: “Senior Journalist Arif Nizami Passed Away in Lahore”

سینئر صحافی عارف نظامی کا لاہور میں انتقال، وزیراعظم عمران خان و دیگر کا اظہار افسوس

نامور پاکستانی صحافی اور سابق نگراں وفاقی وزیر عارف نظامی انتقال کر گئے۔
عارف نظامی انگریزی اخبار پاکستان ٹوڈے کے بانی و ایڈیٹر اور نوائے وقت اخبار گروپ کے بانی حمید نظامی کے بیٹے تھے۔
عارف نظامی گزشتہ دو ہفتوں سے لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے عارف نظامی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

After watching these brief video clips / vlog, share your thoughts on the most recent fresh observation on YouTube Daily Motion Video.

Please leave your thoughts on today’s episode in the comments section.

Leave a Reply

Your email address will not be published.